بھڑی[1]
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کبوتروں کو پرواز سکھانے اور ان کو بھوکا رکھ کر اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر اڑانے کا عمل جس سے کبوتر ہلکے ہو کر اڑان دکھاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کبوتروں کو پرواز سکھانے اور ان کو بھوکا رکھ کر اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر اڑانے کا عمل جس سے کبوتر ہلکے ہو کر اڑان دکھاتے ہیں۔